آرے کے معنی
آرے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + رے }
تفصیلات
iیہ اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["\"رے\" اس کا مخفف آتا ہے","اپنے سے کم رُتبہ مرد کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں","او رے","اہلِ لکھنئو معززین کے واسطے بھی \" ارے صاحب\" زبان پر لاتے ہیں","اے ۔ ابے ۔ او ۔ اوئے اس کے متبادلات ہیں ، حمیدی","بہت اچھا","کسی کو پکارنا","ہندی حرفِ ندا"]
اسم
متعلق فعل
آرے کے معنی
گھر بار سب لٹا دیں تن پروری کے پیچھے دینے کے نام خالی آرے ہیں اور بلے ہیں (١٩٠٣ء، مجموعہ نظم بے نظیر، ١٣٨)
نہ عین داخلی و غیر خارجی آرے طلسم بوالعجب سیمیاگری ہوں میں (١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان، ٢١٢)
آرے english meaning
(used chiefly in calling to or addressing)Holla! Ho! O! Sirrah! Hark ye!(lit.) yes ; yeacalmeasefacilityquietnessreposetranquillity
شاعری
- قبول عشق و محبتاتنا ہوا ہے اے میر سیر قابل
مدام جاتے دکھائی دوں ہوں کبھونہ ان نے کہا کہ آرے - اک دن بھی نہ کی تونے وعدہ پہ وفا ظالم
ہر وقت تجھے کرتے آرے و نعم گزر - چندا ماموں آرے ائے
مارے آئے ندیا کنارے آئے - خراماں ہو جو وہ آفت کا ٹکڑ صحن گلشن میں
چھری قمری پہ پھر جائے چلیں آرے صنوبر پر - کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدو
کس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے - آرے کمال طالع ہر چند نیں ہے صالح
پر عدل سے نہ ایمن ہے فضل سے نہ خائب - بام بے نصیباں پر جو کبوتر آگذرا
دل ذفیل دے بولا آرے بھائی آقاصد - مرے سیج آرے مرے راجنا
دوباتاں سیں لے توں یو دو جوبنا - کمان گر بھی ہوئے گھر میں اپنے تیرا انداز
نہانی آرے چلاتا ہے خلق پر نجار - ہو گیوں نہ آنسوں گو مرے لخت دل کا چاؤ
آرے ہے ریجھ لڑکیوں کی اکثر پتنگ سرخ
محاورات
- آرا (آرے) چلانا
- آرا (آرے) سر پر چل جانا یا چلنا
- آرا (آرے) سر پر چلانا
- آرا چلنا یا (آرے) زواں ہونا
- آرے (الم) غم کے چلنا
- آرے بلے کرنا
- آرے سر پر چل گئے تو بھی مدار ہی مدار
- آرے سر پر چلنا
- سر پر آرے چل گئے تو بھی مدار ہی مدار
- سر پر آرے چلنا