ابر جوشاں
{ اَب + رے + جو (و مجہول) + شاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ |اَبْر| کے ساتھ فارسی کے مصدر |جوشیدن| سے اسم فاعل |جوشاں| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر جوشاں کے معنی
١ - گرجتا برستا بادل، زور شور سے گرجتی ہوئی گھٹا۔
جوش گریہ یہ دم رخصت یار آئے نظر ابر جوشاں کا بندھا جیسے کہ تار آئے نظر (١٨٠٩ء، جرات، کلیات، ٣٥٢:١)