ابرار کے معنی

ابرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رار }نیک و پرہیز گار لوگ

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |بَرٌّ| کی جمع ہے۔ اردو میں ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تصوف) وہ گروہ اولیا جو صرف تقویٰ اور عبادات ظاہری اختیار کرتا ہے، جس کے متعلق کلام پاک میں آیا ہے \"انّ الابرار لفی نعیم\" (=بیشک ابرار جنت میں جائیں گے)","پرہیزگار لوگ","پرہیزگار یا نیکو کار لوگ","تابعدار والدین کے","جمع بَرّکی","سردی محسوس کرنا","منصف آدمی","نیک لوگ","ٹھنڈا پانی پلانا","ٹھنڈی چیز لانا"],

برر اَبْرار

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع ), اسم

اقسام اسم

  • واحد : بَرٌّ[بَر+رُن]
  • لڑکا

ابرار کے معنی

١ - پرہیزگار یا نیکوکار لوگ، پارسا، اصفیا۔

 ہر مذہب و ملت میں ہیں اچھے بھی برے بھی وہ کونسا فرقہ ہے کہ سب جس میں ہوں ابرار (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٢٩١:١)

٢ - [ تصوف ] وہ گروہ اولیا جو صرف تقویٰ اور عبادات ظاہری اختیار کرتا ہے جن کے متعلق کلام پاک میں آیا ہے "اِنَّ لا برار نفی نعیم" (بے شک ابرار جنت میں جائیں گے)۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف 23)

ابرار احمد، ابرار الحسن، ابرار السلام

ابرار english meaning

Just holypious men; saints; dutiful (to parents)Coolingexperiencing cold weatherfoesholy menirreligiousungodlyAbrar

شاعری

  • غلماں کے دل میں جن کی غلامی کی آرزو
    پرہیز گار و زاہد و ابرار و نیک خو
  • نعظیم کے سجدے میں جھکے کانپ کے اشرار
    اک آیت سجدہ تھا ورود شہ ابرار
  • بقول احمد مختار سید ابرار
    نماز پر ہے قبول عمل کا دارومدار
  • لائے شہ ابرار جو یہ بات زباں پر
    دم بند ہوئے کلہ اڑدر کے بیاں پر
  • بہن پہ عترت خیرالوریٰ کا رکھ کربار
    حرم سرا سے چلے رن کو سید ابرار
  • خاک اڑتی ہے ویرنی‘ یثرب کے یہی آثار
    ہر کوچے میں ہے شور کہ ہے ہے شۂ ابرار
  • اک حاکم مفسد نے لکھا سن کے یہ اخبار
    اسراف میں تو خیر نہیں اے شہ ابرار
  • رکھتے ہیں چپ و راس علم شہ کے عزادار
    اور بیچ میں ہوتی ہے ضریحِ شہہِ ابرار
  • اے ہم شبیہہ احمد مختار الوداع
    اے نور عین سید ابرار الوداع
  • اے صنم چاہیے مومن کی فراست سے حذر
    کیا نہیں تو نے سنا قصہ شاہ ابرار

Related Words of "ابرار":