ابرک کے معنی
ابرک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رَک }
تفصیلات
١ - شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے؛ ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے؛ اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی۔, m["ای قسم کی چکنی شفاف معدنی شے جسے پِیس کر ٹالکم پاؤڈر بنایا جاتا ہے ، حرارت کو روکنے کے لیے بہترین چیز ہے","ایک قسم کا چمکیلا معدن جس میں بہت سے پرت ہوتے ہیں","ایک کافی چمک دار جوہر ہے جو پیاز کی طرح پرت در پرت پہاڑوں کے نیچے سے نکلتا ہے جب اسے صاف کرتے ہیں تو اس کے بڑے بڑے ورق بالکل آئینہ کی مانند ہوجاتے ہیں۔ ابرق آگ میں رکھنے سے نہیں جلتا البتہ برقی آگ اس کو جلاسکتی ہے۔ سنار لوگ چھوٹے چھوٹے یزور اسی پر رکھ کر جھالتے ہیں۔ ہندی میں اسے بھوڈل اور چلچل\u2018 سنسکرت میں ابھرک فارسی میں ستارۂ زمین و ابرک کہتے ہیں۔ ابرک کے کنول اور جھاڑ بھی بنائے جاتے ہیں۔ گنوار بھرمل کہتے ہیں۔ مزاجاً اول درجے میں خشک دوسرے میں سرد، تیسرے میں خشک ہے۔ ابرق امراضِ ذیل کے واسطے دیگر اجزا کے ساتھ مفید ہے۔ جذام\u2018 جریان\u2018 سرسام\u2018 آنو لہو\u2018 تپ محرقہ\u2018 سنگ گردہ و مثانہ اور سل وغیرہ۔ اس کا کشتہ کھانسی \u2018 دمہ\u2018 نزلہ\u2018 ضیق النفس اور دماغ کے لئے بھی نافع ہے اور اس کا طلا زخمِ سینہ اور ورمِ پستان کے لئے زیادہ فائدہ بخش مانا گیا ہے","زیادہ مبارک","شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے؛ ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے؛ اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی","ٹالکم پوڈر بنانے والا چکنا سفید چمک دار پتھر"]
اسم
اسم نکرہ
ابرک کے معنی
ابرک کے جملے اور مرکبات
ابرک کا کنول
ابرک english meaning
fearfrightmicataleTALK STONE
شاعری
- کیا سات ہر تال سوں لاجورد
دھریا سیام ابرک میں منسیل زرد