ابرگندہ بہار
{ اَب + رے + گَن + دَہ + بَہار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابر| کے ساتھ |گَنْدَہْ بَہَار| مرکب توصیفی لگایا گیا ہے۔ |گَنْدَہْ| اسم صفت اور بہار اسم ظرف زماں ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابرگندہ بہار کے معنی
١ - موسم سرما کا گہرا بادل، مہاوٹ کی گھٹا۔
"یہ ابرگندہ بہار گھر کر آیا ہے اکثر سنا ہے کہ اس طرف برف خونی پڑتی ہے۔" (١٩٠١ء، طلسم ہوشربا، ٥٨٩:٧)