ابلہی کے معنی

ابلہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + لَہی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابلہ| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت استعمال ہوئی۔ اردو میں ١٦٣٩ء کو غواصی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احمق پن","احمق پَن","بے وقوفی","سادہ لوجی","سادہ لوحی","سیدھا پن","گاؤدی پن","مورکھ پن","مُورکھ پَن"]

بلہ اَبْلَہ اَبْلَہی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَبْلِہیاں[اَب + لَہِیاں]
  • جمع غیر ندائی : اَبْلَہِیوں[اَب + لَہِیوں (و مجہول)]

ابلہی کے معنی

١ - بیوقوفی، سیدھا پن۔

 شاکی نہ ہو یہ کہ وقت ہے کم ہے ابلہی اس طریق کا غم رجوع کریں: (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ٤٥)

ابلہی کے مترادف

حماقت

بیوقوفی, حماقت, حمق, سادگی, سیدھاپن, نادانی, نافہمی

ابلہی english meaning

sillinessfoolishnessfollygullibilityFoolishnessfoolishness ; follyin place ofstupiditystupidity ; gullibilitystupidity[A]

شاعری

  • ابلہی سے دعری و شعور
    اپنے نزدیک آپ کو جانے ہے دور

Related Words of "ابلہی":