ابلیس پرست

{ اِب + لِیْس + پَرَسْت }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابلیس| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |پرستیدن| مصدر سے فعل امر |پرست| لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابلیس پرست کے معنی

١ - انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حق پرستوں سے لڑتا رہا۔

"ابلیس پرستوں کی وضع پر آلات سرہنگی سے آراستہ تھا۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٢٨٦:٣)