تب[2]
{ تَب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اردو میں آیا۔ |تابیدن| مصدر سے حاصل مصدر |تاب| کا مخفف ہے۔ اکثر شعری ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا ہے عام بول چال میں مستعمل نہیں۔ ١٨٧٤ء، میں "سحرالبیان" میں استعمال ہوا۔
["تابیدن "," تَب"]
اسم
اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )
تب[2] کے معنی
١ - حرارت، گرمی، بخار
کچھ اجل ہی سے علاج تب فرقت ہو گا کارگریاں نہ عرق ہو گا نہ شربت ہو گا
٢ - طاقت، چمک، سوزش۔(فرہنگ عامرہ)
انگلش
["heat","warmth; fever"]