تحریکی کے معنی
تحریکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح + ری + کی }
تفصیلات
iتحریک سے منسوب ہے۔
["حرک "," تَحْرِیْک "," تَحْرِیْکی"]
اسم
صفت نسبتی
تحریکی کے معنی
١ - حرکت دینے والا، ابھارنے والا، انگیخت کرنے والا۔
رجوع کریں:
تحریکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح + ری + کی }
iتحریک سے منسوب ہے۔
["حرک "," تَحْرِیْک "," تَحْرِیْکی"]
صفت نسبتی
رجوع کریں:
"داراشکوہ کے مذہبی عقائد کے خلاف جو تدارکی تحریک چل رہی تھی اس نے بھی اورنگ زیب کو متاثر کر رکھا تھا۔" (١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ٢٨١)
"ہماری مزاحمتی تحریک کو بنیادی نقصان اردنی اور فلسطینی عوام کے ایک نہ ہونے کے عمل سے پہنچا ہے۔" (١٩٩٠ء، لیلٰی خالد، ١٢٦)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں
"خلافت تحریک، پہلی جنگ عظیم کے بعد ترکوں کی حمایت میں پاک و ہند کے مسلمانوں کے برطانوں حکومت کے خلاف جدوجہد کی تحریک . سارے برصیغر میں پھیل گئی" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ٦٣٢)