ابلیسیت کے معنی
ابلیسیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + لی + سی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ |ابلیس| کے ساتھ |یّ| بطور لاحقۂ نسبت اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٢ء "مقالات ماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باطل پرستی"]
بلس اِبْلِیسی اِبْلِیسِیَّت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ابلیسیت کے معنی
١ - شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی۔
"اس ضابطہ کی پہلی دفعہ کلمہء عبودیت ہو نہ کہ اس کی بنا خود بینی پر ہو کہ یہ تو عین ابلیسیت ہوئی۔" رجوع کریں: (١٩٢٢ء، مقالات ماجد، ٧٣)