ابلیسی کے معنی
ابلیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + لی + سی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ابلیس| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت یا کیفیت استعمال ہوا۔ ١٩١٢ء کو، شمیم کی بیاض کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ابلیس (رک) سے منسوب"]
بلس اِبْلِیس اِبْلِیسی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
ابلیسی کے معنی
["١ - شیطنت، ابلیسیت۔ "]
[": یہ مکر ورثہ دار خلافت کے سامنے ابلیسی چل سکے گی نہ صفوت کے سامنے رجوع کریں: (١٩١٢ء شمیم، بیاض (ق)، ٤)"]
["١ - ابلیس سے منسوب "]
[" اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوے غلامی میں عوام رجوع کریں: (١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، ٣١٥)"]
ابلیسی english meaning
The devilDevilishly