ابن اللہی کے معنی

ابن اللہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِب + نُل (الف غیر ملفوظ) + لا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی |ابن اللہ| سے اسم کیفیت ہے۔ |ابن اللہ| کے آخر میں |ی| فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ابن اللہی کے معنی

١ - اللہ کا بیٹا بننا یا ہونا۔

 نہ انھیں فخر کلاہی نہ انھیں دعویٰ ابن اللہی (١٨٩٦ء، مثنوی امید و بیم، ٢٤)

Related Words of "ابن اللہی":