صاحب اولاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saahib-e- aulaad meanings and details

صاحب اولاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + اَو (واؤ لین) + لاد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |اولاد| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٠ء کو "مثنوی بحر مختلف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صاحب اولاد کے معنی

١ - بچوں والا، اولاد والا، باپ یا ماں۔

 ہے زوجہ بھی صاحبِ اولاد موچی کھوے میں ہے اسے رکھ یاد (١٨٦٠ء، مثنوی بحر مختلف، ٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!