صاحب ایجاد کے معنی

صاحب ایجاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + اِی + جاد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کےساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ایجاد| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نومنظوم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صاحب ایجاد کے معنی

١ - ایجاد کرنے والا، موجد، نئی بات پیدا کرنے والا۔

 جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٧٠)