ابواب کے معنی
ابواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(دروازے کے علاوہ) اندر داخل ہونے اور باہر نکلنے کے دوسرے راستے","(عربی صرف) سہ حرفی اور چہار حرفی مادے کے ماضی و مضارع اور مصدر کے اوزان جو ف ع ل یا ف ع ل کی مختلف ترکیبوں (اِفتعال، اِنفعال وغیرہ) سے مرکب اور معین ہیں","آمدنی کے وسائل","جمع باب کی","حصص کتاب","خرچ کی مدیں","روپیہ جو معافی داروں سے نذرانے کے علاوہ لیا جائے","وہ روپیہ جو مالگذاری کے ہمراہ سڑکوں مدرسوں وغیرہ کے لئے زائد وصول کیا جائے","کئی یا بہت سے باب","کتاب کے حصے جو کسی بنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں (گاہے تحتی فصلوں پر مشتمل)"]
ابواب english meaning
["cesses","chapters","Doors","imposes","taxes"]