ابوالقاسم کے معنی
ابوالقاسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَبُل (و، ا غیر ملفوظ) + قا + سِم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابو| کے ساتھ اسم معرفہ |قاسم| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابوالقاسم کے معنی
١ - پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت۔
"بشارت ہو کہ حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمین پر ظاہر ہونے کا زمانہ آیا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٨٤:٣)