صاحب فطرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saahib-e-fitrat meanings and details

صاحب فطرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + فِط + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |فطرت| سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨١ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

صاحب فطرت کے معنی

١ - عقلمند، ذکی۔

"تھوڑے ہی ایسے عالی دماغ، ذہین، ذکی اور صاحب فطرت حکیم ہوتے ہیں۔" (١٨٨١ء، تہذیب الاخلاق، ٢، ٢٥٤:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!