ابوجہل کے معنی

ابوجہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبُو + جَہْل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابو| کے ساتھ |جہل| ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق لگایا گیا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رسول پاک صلى الله عليه وسلم کا چچا جن کا اصل نام عُمَر بن ہشّام تھا","ابوالحکم عمر بن ہشام کی کنیت","اسکو یہ نام حضورصلى الله عليه وسلم نے اسکی حد درجہ جہالت اور اسلام مخالفت پر دیا تھا۔","جہالت کا باپ","قریش کے سرداروں میں سے ایک ہاشمی سردار","لا علم","نا واقف","نادان یا غافل آدمی"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابوجہل کے معنی

١ - ابوالحکم عمر بن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمدۖ کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضورۖ نے اس کو یہ نام دیا۔

"عبثہ اور ابوجہل کے مارے جانے سے قریش کا پائے ثبات اکھڑ گیا۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٠٢:١)

ابوجہل english meaning

the father of ignorance

شاعری

  • کہے اے ابوجہل بد اعتقاد
    نبی سوں نہ کر بات اتنے زیاد

Related Words of "ابوجہل":