تحسین کے معنی
تحسین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح + سِین }توصیف و تعریف کرناشاباش
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٦٧٢ء کو سب سے پہلے شاہی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","شاباش (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","نیکی کے ساتھ نسبت کرنا","نیکی کے ساتھ نسبت کرنا","واہ وا","واہ واہ"], ,
حسن حُسْن تَحْسِین
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
- لڑکی
تحسین کے معنی
وتیرہ ہے یہی دنیا کا اس سے جی نہ چھوڑائے دل برائی پیٹھ پیچھے روبرو تحسین ہوتی ہے (١٩٢٧ء، شاد، میخانۂ الہام، ٣٨١)
|تحسین ہیئات اچھی چیز ہے بشرطیکہ عورتوں کی طرح بناؤ کنگی چوٹی سنگار (سنگھار) کی عادت نہ کرے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٣١:٣)
|تحسین سے مراد حروف کو ان کے صفات لازمۂ اصلی - کا خیال رکھ کر ان کے مقررہ مخارج سے ادا کرنا ہے۔" (١٩٤٧ء، علم تجوید و قرآت، ١٥)
تحسین کے مترادف
داد[2], نعت
آفرین, آفریں, افرا, انوشا, تعریف, توصیف, چنانہن, چناہن, رہازہ, ستائش, سراہنا, شاباش, مدح, مرحبا
تحسین کے جملے اور مرکبات
تحسین ناشناس, تحسین تلفظ
تحسین english meaning
rendering goodcomely or pleasing; regarding as good or beautifulapproving; approbation; applauseacclamationcheersaclamationapplauseappreciationapprobationrendering comelyto accumulate wealthto collect pearlsTehsinTahseen
شاعری
- ہر رعل حسن لائنی تحسین ہے کس کا
آئنہ کرے دیں کویہ آئین ہے کس کا - جاے تحسین ہے سراپا اس غزل میں اے ظفر
واہ واہ کیا خوب مضموں ہے سخن کا ڈھل گیا - تیرے کرم کی صفت کیا ہے میرے کہنے تک
کہ جس کو کرتے ہیں تحسین و مرحبا پڑے - و تیرہ ہے یہی دنیا کا اس سے جی نہ چھوڑ اے دل
برای پیٹھ پیچھے رو برو تحسین ہوتی ہے - خاموش ضمیر اب کہ مطاطب ہوے تحصیل
ہر بند پہ تحسین ہے کہتا تجھے جبریل - تحسین کے بھی صلا سے ہیں مایوس دہر میں
ہے بار خاطر اب متکلم سمیع کا