ات کومل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word at komal meanings and details

ات کومل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَت + کو (و مجہول) + مَل }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |ات| کے ساتھ |کومل| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٩ء کو امراؤ جان ادا میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ات کومل کے معنی

١ - [ موسیقی ] وہ سُر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو۔

"کومل سر کے تین تین درجے ہیں اول کومل نیچے اتر جائے، دوم ات کومل نیچے اتر جائے، سوم سکاری۔"

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!