اتال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ataal meanings and details

اتال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِتال }{ اُتال }

تفصیلات

١ - اب، اس وقت، ابھی۔, ١ - جلد باز، بے صبر۔, m["اس وقت","اس وقت؛ ابھی","جلد باز؛ بے صبر"]

اسم

اسم ظرف زماں, صفت ذاتی

اتال کے معنی

١ - اب، اس وقت، ابھی۔

١ - جلد باز، بے صبر۔

اتال or ataal english Translation

nowRashTantivythen

شاعری

  • نھنی بولتی، اس نہ چھوڑوں اتال
    اپر جاے تو پاؤں توڑوں اتال
  • جو تھے تماشا بیں دکن کے چمن منیں
    تجھ گل اپر وہ بلبل شیدا ہوئے اتال
  • باول ہو باوناد پھروں دشت میں اتال
    نا بھاوے سنگ چکہ کسی کانہ گھر منجے
  • تیری صفت کے بیچ جو کرتا ولی ختم
    تو شعرا اس کے جگ میں ہویدا ہوے اتال
  • کھل جیو خوشی سوں ہوا چمن
    میں پیو کے پکڑے اتال چرن
  • منگاوے جو یو سیس لورک اتال
    محبت چھری سوں اتاروں اتال
  • ہے گی تمہاری لو یہ ہمارے دماغ میں
    اس ارگجی عبیر کے جو یا ہوئے اتال
  • ہے سکت سب تج میں قادر ذلجلال
    یوہیں کرتا ہوں عرض تج سوں اتال
  • اتال اے سہیلی نہ کر توں درنگ
    بجایارسوں آج خوش راگ و رنگ
  • تم شال انبر شفق رنگ کے اوڑ اپ بغل تھے
    دیتا صدے ثریا دیکھ مج اتال ساقی

محاورات

  • آسمان سے پاتال تک جانا
  • اس کی جڑ پاتال (پتال) میں ہے
  • اس کی جڑ پاتال گئی ہے
  • تل منڈیا پاتال ڈھونڈیا
  • سب پیڑوں میں بڑا جو بڑ۔ اکاس وا کی چوٹی پاتالی واکی جڑ، ہرے ہرے پتے لال لال پھر۔ اکبر بادشاہ گیدی خر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!