اتر کر کے معنی
اتر کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُتَر + کَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ |اتر| کے ساتھ |کر| |کرنا| مصدر سے فعل امر لگایا گیا ہے۔ اردو میں یہ مرکب بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
اتر کر کے معنی
١ - [ مقابلۃ ] کم یا پست، کمتر، پست تر۔
نہ مثل شمسۂ ایوان بوتراب ملا بہت اتر کے ملا بھی تو آفتاب ملا (١٩٣١ء، محب، مراثی محب، ١٨٢)