رحمت الہی کے معنی

رحمت الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَح (فتحہ ر مجہول) + مَتے + اِلا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رحمت| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |الٰہی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "علم و عمل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

رحمت الہی کے معنی

١ - فضل خداوندی۔

"تب رحمت الٰہی جوش میں آئی اور بغیر کسی کی دستگیری کے مدرسہ غازی الدین میں امامت کی جگہ مل گئی۔" (١٩٦٠ء، علم و عمل (ترجمہ)، ٤٧:١)

رحمت الہی کے مترادف

ابر رحمت