اترتا ہوا کے معنی

اترتا ہوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُتر + تا + ہُوا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اُترنا| سے حالیہ تمام |اترتا| کے ساتھ |ہوا| |ہونا| مصدر سے فعل ماضی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٦٨ء کو "مراۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اترتا ہوا کے معنی

١ - کم درجے کا، گھٹیا۔

"آسودہ حال ہو گا تو باہر دیوان خانہ - ہو گا - اس سے اترتا غریب ہو گا۔" (١٨٨٧ء، سخن دان فارس، ١٦٠:٢)