دودھیا روشنی کے معنی

دودھیا روشنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُودھ + یا + رَو (و لین) + شَنی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دودھیا| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |روشنی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "شمع اور دریچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دودھیا روشنی کے معنی

١ - بہت زیادہ سفید روشنی، (مجازاً) چاندنی رات۔

"راستہ میں پہاڑی پر دودھیا روشنی میں نہائی ہوئی ایک سربلند عمارت بھی دیکھے گا۔" (١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤١)