دور ابتلا کے معنی
دور ابتلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + رے + اِب + تِلا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دور| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |ابتلا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٩ء سے "دریا آخر دریا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
دور ابتلا کے معنی
١ - مصیبت، تباہی اور بربادی کا زمانہ۔
"ہماری یہ غزل ایک دورِ ابتلا سے اس وقت گزری جب حالی نے اس کو "غزل کا وہ ناپاک دفتر" گردانا۔" (١٨٧٩ء، دریا آخر دریا ہے، ١٣)