اتصال الاعتصام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ittisaal-ul-i'tisaam meanings and details

اتصال الاعتصام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِصا + لُل (الف غیر ملفوظ) + اِع + تِصام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اتصال| کے ساتھ ثلاثی مزید فیہ کے باب |افتعال| سے مصدر |اعتصام| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اتصال الاعتصام کے معنی

١ - [ تصوف ] "حالت تغرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!