اتفاقی شگوفہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word اتفاقی شگوفہ meanings and details

اتفاقی شگوفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِفا + قی + شَگُو + فَہ }

تفصیلات

iمرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اتفاقی| کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ |شَگُوْفَہ| استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اتفاقی شگوفہ کے معنی

١ - [ نباتیات ] وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خراش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلتی ہے۔

"قابلیت مندرجۂ عنوان حسب ذیل اسباب پر منحصر ہوتی ہے (١) اتفاقی کلی کے پھوٹنے کی قابلیت۔" (١٩٠٣ء، علم الصحرا، ٩٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!