اتفاقیہ رخصت کے معنی
اتفاقیہ رخصت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِفا + قِیَہ + رُخ + صَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ لفظ |اِتِّفاقِیَہ| کے ساتھ |رُخْصَت| استعمال کر کے مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اتفاقیہ رخصت کے معنی
١ - فوری یا غیر متوقع ضرورت پیش آ جانے پر کار منصبی سے غیر حاضر رہنے کی اجازت، (انگریزی) Casual Leave۔
"تم رعایتی یا اتفاقیہ نہیں بلکہ جبری رخصت پر ہو۔"١٩٣١ء، اودھ پنچ لکھنؤ،/١٦ / ٤:١٤