سپروائزر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word supervisor meanings and details

سپروائزر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُپَر + وا + اِزَر (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "شہاب نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Supervisor "," سُپَرْوائِزَر"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : سُپَرْوائِزَرْز[سُپَر + وا + اِزَرْز]
  • جمع غیر ندائی : سُپَرْوائِزَرْوں[سُپَرْ وا + اِز + روں (و مجہول)]

سپروائزر کے معنی

١ - کسی کام کی نگرانی کرنے والا، نگراں، منتظم افسر۔

"سپروائزر ان اشیاء کو وصول کر کے بڑی پابندی سے قصبوں اور شہروں کی دکانوں میں فروخت کر ڈالتے تھے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٣١)

سپروائزر or supervisor english Translation

["supervisor"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!