سپر مین کے معنی
سپر مین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُپَر + مَین (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سپر| کے ساتھ انگریزی اسم |مین| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٥ء، "توازن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سپر مین کے معنی
١ - فوق البشر (جرمن فلسفی نیٹشے کے فلسفے کے مطابق وہ شخص جو فوق العادۃ قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو)، غیرمعمولی طاقت کا ہنر کا مالک انسان۔
"حکمران فکر جب زندوں کو مردہ بنا ڈالتی ہے تو خود مردوں کو اپنے مفید مطلب کے استعمال کرنے سے کیوں چوکے جب کہ ہٹلر جیسا سپرمین بھی ہو۔" (١٩٧٥ء، توازان، ٣٩)
سپر مین english meaning
["super man."]