اتنے ایک کے معنی

اتنے ایک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + نے + ایک (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اِتْنا| کی مغیرہ صورت |اِتْنے| کے ساتھ |ایک| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

صفت مقداری ( مذکر )

اتنے ایک کے معنی

١ - بہت سے، ضرورت سے زیادہ۔

"اتنے ایک آم کیا ہوں گے، کون کھائے گا۔" (١٩٥٩ء، فرہنگ اثر، ١٣٣)