دو قدم آگے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Do qadam aage meanings and details

دو قدم آگے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + قَدَم + آ + گے }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت عددی |دو| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |قدم| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ متعلق فعل |آگے| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٩ء سے "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

دو قدم آگے کے معنی

١ - کسی سے بڑھ کر، فائق، نکلتا ہوا۔

"مجذوب نے دور ہی سے دیکھ کر کہا کہ وہ شخص آتا ہے جو خاقانی سے بھی دو قدم آگے جائے گا۔" (١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٨٤:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!