اتنے سارے کے معنی
اتنے سارے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + نے + سا + رے }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اتنا| کی مغیرہ صورت |اِتْنے| کے ساتھ |سارے| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اتنے سارے کے معنی
١ - بہت سے
"بال بچے باہر گئے ہوئے ہیں بس تھوڑے سے آم دے دو، اتنے سارے کیا ہوں گے۔" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ٩٧:١)