دیدۂ باطن کے معنی
دیدۂ باطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + دَہ + اے + با + طِن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیدہ| کے بعد ہمزہ اضافت لگا کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |باطن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٥ء سے "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
دیدۂ باطن کے معنی
١ - اہل بصیرت۔
دیدہ باطن یہ راز نظم قدرت ہو عیاں ہو شناسائے فلک شمع تخیل کا دھواں (١٩٠٥ء، بانگ درا، ٣٨)