دیدۂ جوہر کے معنی

دیدۂ جوہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + دَہ + اے + جَو (و لین) + ہَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیدہ| کے ساتھ ہمزہ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |جوہر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٧ء سے "رشک (نوراللغات)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

دیدۂ جوہر کے معنی

١ - حلقہ جو تلوار کے جوہر میں دکھائی دیتا ہے۔

 اور انتظار تیغ جفاکس کو کہتے ہیں آنکھوں کو ہم نے دیدہ جوہر بنا دیا (١٨٦٧ء، رشک (نوراللغات))