اثبات الحقیقہ کے معنی
اثبات الحقیقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِث + با + تُل (الف غیر ملفوظ) + حَقی + قَہ }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اثبات| کے ساتھ |حَقِیْقَۃ| لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اثبات الحقیقہ کے معنی
١ - [ تصوف ] حق کا اثبات عین میں، اور خلق کا تعین میں، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)