قلم دار کے معنی
قلم دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَلَم + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلم| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : قَلَم داروں[قَلَم + دا + روں (و مجہول)]"]
قلم دار کے معنی
["١ - بلور جیسی شکل والا، سلاخ نما صاف شفاف اور لمبے دانوں والا۔"]
["\"آر ٹی میسیا سے کشید کردہ ایک قلمدار پاوڈر سینٹونین کثیر مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے۔\" (١٩٦٦ء، کارگر، اگست، ستمبر، ٢٤)"]
["١ - منشی، سیکرٹری۔"]
[" عطارد قلم دار دیوان کا بندیا ہے کمر جوزا فرمان کا (١٦٤٩ء، خاورنامہ، ٢)"]