اثر آثار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word asar-aasaar meanings and details

اثر آثار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَثَر + آ + ثار }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَثَر| کے ساتھ اس کی جمع آثار لگائی گئی ہے۔ ١٨٣٩ء کو "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھوج؛ بقیہ (جس سے کُل کے سابق وجود کا پتا چلے)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اثر آثار کے معنی

١ - علامت، نشان، کھوج؛ بقیہ (جس سے کل کے سابق وجود کا پتا چلے)۔

"شمالی مسقف کا کوئی اثر آثار نہیں رہا۔" (١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٣٧)

اثر آثار or asar-aasaar english Translation

actionconsequenceeffectimpressioninfluenceissuemarkoperationsigntokentraceTradition of the Holy Prophetvirtue or effect (of medicine) ; efficacy

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!