اثرانداز کے معنی

اثرانداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَثَر + اَن + داز }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَثَر| کے ساتھ |اَنْداخْتَن| مصدر سے فعل امر |اَنْداز| لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقہ فاعلی استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اثرانداز کے معنی

١ - متاثر کرنے والا، دباؤ رکھنے والا۔

 اثرانداز ہوں جس پر نہ یہ جذبات نفسانی جو مثل آئنہ ہو پر تو وحدت سے نورانی (١٩٢٩ء، مطلع الانوار، ٦٥)