شاہراہ عام کے معنی
شاہراہ عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + را + ہے + عام }
تفصیلات
iفارسی اسم |شاہراہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |عام| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "نیاز فتحپوری، شخصیت اور فکروفن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
شاہراہ عام کے معنی
١ - عام راستہ۔
"علم کو کتب خانوں اور مکتبوں سے باہر لاکر شاہراہ عام پر کھڑا کیا۔" (١٩٦٨ء، رئیس احمد جعفری، نیاز فتحپوری، شخصیت اور فکروفن، ٤٩)