اجابت کے معنی
اجابت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - جواب دینا ۔ قبولِ دعا۔ مقبولیت, m["(دعا کی) مقبولیت","(مجازاً) رفع حاجت؛ پاخانہ","اصطلاحی منظوری \u2018 قبولیت","اصطلاحی منظوری\u2018 قبولیت","جواب دینا","دفع براز پُلیّن پیخانہ یا دست","رفع حاجت","قبول کرنا یا ہونا","لغوی معنے جواب دینا","مجازاً قبولیت"]
اسم
اسم ( مؤنث )
اجابت کے معنی
١ - جواب دینا ۔ قبولِ دعا۔ مقبولیت
٢ - رفع حاجت
٣ - پاخامہ ۔ براز
اجابت english meaning
(euph.)(euph.) moitionacceptence of requestansweringcomplianceconsentgrant ; acceptancemotion ; stoolstool
شاعری
- ہر صُبح دم کروں ہوں‘ الحاح یا انابت
تو جی مری دُعا سے ملتی نہیں اجابت - ہوتا نہیں ہے باب اجابت کا وا ہنوز
بسمل پڑی ہے چرخ پہ میری دعا ہنوز - ان دنوں باب اجابت جو کھلے رہتے ہیں
جلد کر جااتی ہے تاثیر دعا ساون کی - گوئیا باب اجابت ہجر میں تیغا ہوا
ورنہ کس شب آپ کو میں بد دعا کرتا نہیں - خدایا ہاتھ اٹھاؤں عرض مطلب سے بھلا کیوں کر
کہ ہے دست دعا میں گوشہ داماں اجابت کا - مولا کے گوش زد جو یہ اوس کی صدا ہوئی
گویا دخیلِ بابِ اجابت دعا ہوئی - میں ہوں محتاج تُو ہے قاضی جملہ حاجات
گوش کر سمعِ اجابت ستی میری دعوات
محاورات
- باب اجابت باز ہونا
- تیر دعا ہدف (اجابت پر لگنا یا سے مقروں ہونا) مراد پر پہنچنا
- عرض بدرجئہ اجابت پہنچنا