اجالے کا تارا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ujale ka taara meanings and details
اجالے کا تارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُجا + لے + کا + تا + را }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اجالا| کی مغیرہ صورت |اجالے| کے ساتھ |کا| حرف اضافت اور تارہ اسم بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اجالے کا تارا کے معنی
١ - صبح کا تارا۔ (پلیٹس)
اجالے کا تارا or ujale ka taara english Translation
["the morning star","the planet Venus"]