ماہی پروری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mahi parwari meanings and details

ماہی پروری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہی + پَر + وَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہی| کے بعد فارسی مصدر |پروردن| سے صیغۂ امر |پرور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء، کو "معاشی جغرافیہ پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ماہی پروری کے معنی

١ - مچھلیوں کی پرورش، مچھلیاں پالنے کا کام یا کاروبار۔

"دریاؤں پر انسان نے کنٹرول حاصل کرکے توانائی اور زرعی مقاصد حاصل کیے ہیں اور ماہی پروری اور دیگر فوائد حاصل کیے گیے ہیں۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!