مائکرو اسکوپ کے معنی
مائکرو اسکوپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + اِک + رو (و مجہول) + اِس + کوپ (و مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی ترکیب ہے۔ انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |مائکرو| اور |سکوپ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء، کو "روزنامہ جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
مائکرو اسکوپ کے معنی
١ - [ طبیعات ] وہ بصری آلہ جس کے ذریعے آنکھ سے نظر نہ آنے والی چھوٹی چیزیں بھی نمایاں ہو کر نظر آتی ہیں خوردبین۔
"سچائی کو جاننے کے لیے حواس اور سائنسی آلات کی مدد لی جاتی ہے؛ جیسے: مائکرو اسکوپ، ٹیلی اسکوپ، علم شماریات اور منطقی دلائل وغیرہ۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٥)
مائکرو اسکوپ کے مترادف
خردبین