اجتماع نیرین کے معنی

اجتماع نیرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِج + تِما + عے + نَے (ی لین) + یِرَین (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِجْتِماع| کے ساتھ |نَیّر| کا تثنیہ |نَیِرَیْن| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اجتماع نیرین کے معنی

١ - [ نجوم ] چاند اور سورج کا ایک برج میں جمع ہونا۔

"اگر قمر قران آفتاب سے کرے تو اس کو اجتماع نیرین اور محاق کہتے ہیں۔" (١٩٠٢ء، سیر افلاک، ٩٩)