ماہ عید کے معنی

ماہ عید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہے + عِید }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |عید| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

ماہ عید کے معنی

١ - خوشی کا مہینہ؛ مراد: شوال کا مہینہ، عید الفطر، عید۔

 ہو نہ ماہ عید کا قاضی کو کیونکہ انتظار اس سے وابستہ ہے ان حضرت کی دنیاوی فلاح (١٩٨٢ء، ط ظ، ١٦١)