اجر کریم کے معنی

اجر کریم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَج + رے + کَرِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ |اجر| کے ساتھ اسم صفت |کریم| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اجر کریم کے معنی

١ - ثواب عظیم، بے پایاں جزائے خیر۔

"خشیت الٰہی ذریعہ ہے نجات اور اجر کریم پانے کا۔" (١٩١٧ء، مقالات شروانی، ١٩٨)