مسٹری کے معنی
مسٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِسْ (کسرہ م مجہول) + ٹِری (کسرہ ٹ مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء کو "حیات طیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Mystery "," مِسْٹِری"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مسٹری کے معنی
١ - وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو، سر، راز۔
"اپنی سمجھ میں تو یہ مسٹری آئی نہیں۔" (١٩٨٨ء، چار دیواری، ٢٨٤)