اجزا کے معنی
اجزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَج۔ زا }
تفصیلات
١ - جُز کی جمع ۔ حصے ۔ ٹکڑے, m["(چھاپا خانہ) سولہ سولہ صفحات کے دو یا زیادہ مجموعے، جیسے: یہ کتاب ٦ اجزا پر (یعنی ٩٦ صفحات پر) مشتمل ہے","(حساب) وہ اعداد جن کی باہمی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو، اجزائے ضربی","(مختلف) شعبے","جز کی جمع","چیزیں (فرد ہون یا مرکب)","متفرق اوراق","کتاب کے مختلف حصے","کسی مرکب کی لازمی اکائیاں"]
اسم
اسم ( مذکر )
اجزا کے معنی
اجزا english meaning
(Plural) partsconstituentselementsIngredientsmemberspartsparts ; portionsshares
شاعری
- اجزا بدن کے جتنے تھے‘ پانی ہو بہ گئے
آخر گُدازِ عشق نے ہم کو بہا دیا - ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام
مہر گردوں ہے چراغ رہگزار بادیاں - علوم ان کے، زباں ان کی، پرس ان کے، لغات ان کے
ہماری زندگی کے سارے اجزا پر ہیں ہات ان کے - اتر کے عرش سے اب تک نہ دیکھی چرخ کی صورت
کچھ ایسے معتبر اجزا سےبن کر ذوالفقار آئی - اجزا بکھیر دوں گا آو شرر فشاں سے
گن گن کے بدلے لوں گا اک روز آسمان سے